Earn Money With Adf.ly in Urdu

Adf.ly ویب سائٹ آپ کو ایک ایسی سروس فراہم کرتی ہے جس کے ذریعے آپ کسی بھی ویب لنک Web Link کو چھوٹا Shrink کر سکتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ایسا کرنے پر Adf.ly آپ کو پیسے بھی دے گی۔ وہ اس طرح کہ جب آپ کوئی لنک Adf.ly کے ذریعے چھوٹی Shrink کریں گے تو جو لوگ اس لنک پر کلک کریں گے انہیں ایک اشتہار دکھائی دے گا جسے وہ 5 سیکنڈز تک دیکھنے کے بعد Skip Ad پر کلک کر کے اپنی متعلقہ ویب سائٹ پر جاسکتے ہیں۔ جتنے زیادہ لوگ آپ کی لنک پر کلک کریں گے اتنی زیادہ کمائی Earning ہوگی۔ مثال کے طور پر http:// xyz.com کو اگر آپ Adf.ly کے ذریعے چھوٹا Shrink کریں گے تو آپ کے سامنے http://adf.ly/UEhdC کچھ اس طرح کی لنک ظاہر ہوگی۔

Adf.ly سے کمانے کیلئے آپ کو یہ ویب سائٹ Join کرنی ہوگی۔ اس کیلئے Join Now کے بٹن پر کلک کریں اور ظاہر ہونے والے فارم کو پُر کریں۔ Account Type میں Link Shrinker منتخب کریں اور Join کے بٹن پر کلک کریں۔ 

Adf.ly Paypal اور  Payoneer  اکاؤنٹز  Accounts کو سپورٹ Support کرتا ہے۔ یعنی Adf.ly سے کمائی ہوئی رقم آپ ان دونوں اکاؤنٹز  Accounts میں جمع کرسکتے ہیں۔ ان دونوں آن لائن بینک اکاؤنٹز  Accounts کھولنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

Adf.ly کی ویبسائٹ پر جانے کیلئے نیچے دیئے گئے بینر Banner پر کلک کریں۔

1 comment: