PTC Earning in Urdu


PTC یعنی Paid To Click ویب سائٹ ایسی ویب سائٹس ہوتی ہیں جو آپکو اشتہارات پر کلک کرنے کے پیسے دیتی ہیں۔ ان ویب سائٹس پر موجود اشتہارات پر کلک کرکے کھلنے والی ویب سائٹس کو 5 یا 30 سیکنڈز کیلئے دیکھنا ہوتا ہے۔ ایک اشتہار دیکھنے کے آپ کو کم از کم  0.001 ملتے ہیں۔ کچھ ویب سائٹز 0.002 بھی دیتی ہیں۔ گویا اشتہار جتنا زیادہ وقت کا ہوگا اتنے زیادہ پیسے آپ کو ملے گے۔ مثال کے طور پر 30 سیکنڈ کے اشتہار کے آپ کو 0.004 سے 0.008 اور 5 سیکنڈ کے اشتہار پر آپ کو 0.001 سے 0.002 ڈالرز ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ PTC ویب سائٹز پر Referrals کے ذریعے آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ Referrals آپ کی طرح ہی کے Users ہوتے ہیں جنہیں آپ PTC ویب سائٹز پر تعارف کراتے ہیں یعنی وہ جو آپ کے ذریعے PTC ویب سائٹز Join کرتے ہیں۔ 

PTC ویب سائٹز سے آپ کتنا کما سکتے ہیں اس کیلئے نیچے دیئے گئے چارٹ ملاحظہ کریں۔

Your Clicks
Standard
Golden
Emerald Saphire
Platinum Diamond
Ultimate
Extended Exposure
$0.015
$0.020
$0.020
$0.020
$0.020
Standard Exposure
$0.010
$0.010
$0.012
$0.015
$0.020
Mini Exposure
$0.005
$0.005
$0.005
$0.005
$0.005
Micro Exposure
$0.001
$0.001
$0.001
$0.001
$0.001
Fixed Advertisements
$0.001
$0.010
$0.012
$0.015
$0.020
Fixed Advertisements
$0.001
$0.001
$0.001
$0.001
$0.001

Commissions from
Direct Referrals
Standard
Golden
Emerald Saphire
Platinum Diamond
Ultimate
Extended Exposure
$0.0050
$0.0100
$0.0100
$0.0100
$0.0100
Standard Exposure
$0.0050
$0.0100
$0.0100
$0.0100
$0.0100
Fixed Advertisements
$0.0005
$0.0050
$0.0100
$0.0100
$0.0100
NeoCoin offers
20%
20%
20%
20%
20%
Mini Jobs offers
12%
12%
12%
12%
12%

Commissions from
Rented Referrals
Standard
Golden
Emerald Saphire
Platinum Diamond
Ultimate
Extended Exposure
$0.0100
$0.0200
$0.0200
$0.0200
$0.0200
Standard Exposure
$0.0050
$0.0100
$0.0100
$0.0100
$0.0100
Fixed Advertisements
$0.0050
$0.0100
$0.0100
$0.0100
$0.0100


ایک بہت اہم بات یہ ہے کہ ان ویب سائٹز میں کچھ ایسی بھی ہیں جو فراڈ ، دھوکہ بازی میں ملوث ہوسکتی ہیں وہ اس طرح کہ جتنے آپ نہ اشتہارات Ads ملاحظہ کیے ہیں اتنا معاوضہ آپ کو نہ دیں یہ ہوسکتا ہے کہ آپ کو آپ کے پیسے ہی نہ ملے لہٰذا جو ویب سائٹز میں آپ کو بتا رہا ہوں صرف انھی ویب سائٹز پر کو Join کریں اور ڈالرز کمائیں۔ یہ ویب سائٹز دنیا کی بہترین ویب سائٹز میں سے ہیں۔

















 

 


ان ویب سائٹز سے کمائے گئے پیسے آپ ایک آن لائن Online Bank Account بینک اکاؤنٹ میں جمع کرسکتے ہیں  جس کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

5 comments:

  1. sir neobux reopen karna chahta ho

    ReplyDelete
  2. sir neobux reopen karna chahta ho

    ReplyDelete
  3. i want to use fanbox plz invite me on fanbox, send invitation cood
    waseemabbas561@gmail.com

    ReplyDelete
  4. Thank you for this helpful information, you can also read the details about PTC in Urdu here Urdu PTC Earn Money

    ReplyDelete