Dollars to Pakistani Rupees

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اپنے کمائے گئے ڈالرز کو پیسوں میں کس طرح تبدیل کیا جائے تاکہ آپ انہیں پاکستان میں استعمال کرسکیں تو گھبرائیے نہیں میں  آپ کو اس کا طریقہ بھی بتادیتا ہوں ۔ایسی بہت سی ویب سائٹس ہیں جو ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرنے کی خدمات فراہم کرتی ہیں۔ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔


ان ویب سائٹس سے آپ اپنے کمائے گئے ڈالرز کو پیسوں میں تبدیل کر کے حاصل کرسکتے ہیں۔ ان ویب سائٹس پر جاکر Cashout پر کلک کریں اور آنے والے فارم کو اپنی صحیح معلومات سے پُر کریں اورکوئی ایک Payment Method یا پیسے حاصل کرنے کا طریقہ منتخب کریں۔ ان ویب سائٹس سے پیسے حاصل کرنے کے تین طریقے ہیں۔

1.      Bank Account کے ذریعے۔
2.    Easypaisa کے ذریعے۔
3.    UBL Omni کے ذریعے۔

آپ کے پاس ان تین آپشنز میں سے کوئی ایک ہونا لازمی ہے۔ اگر آپ کے پاس ان میں سے کوئی آپشن نہیں تو فکر نہ کریں ابھی ان تینوں میں سے کوئی خدمت حاصل کریں ان خدمات کی کوئی فیس نہیں ہوتی یہ بالکل فری ہوتی ہیں۔

*   اپنے پیسوں کو تبدیل کرتے وقت ہوشیار رہیں اور کسی با اعتماد ادارے کی خدمات حاصل کریں جس پر آپ کو بھروسہ ہو۔ شکریہ۔

4 comments:

  1. bhai ap megatyper id ko authorize ker do gy.

    ReplyDelete

  2. Buy/Sell Perfect Money At Reasonable Rates. We Provide Perfect Money At best Rates.
    We also buy sell neteller, bitcoin and alt coin
    Call us : +91 95175-44444
    visit http://www.sellperfectmoney64.com
    buy perfect money, buy bitcoin in india

    ReplyDelete
  3. Cryptocurrency is digital form of currency that is being used increasingly all over the world,how to convert bitcoin to advcash. If compared with the current traditional fiat currencies system a cryptocurrency is far more efficient in terms of usage and transaction costs, bitcoin to payeer. The first cryptocurrency to begin trading was Bitcoin back in 2009, bitcoin to skrill. Sinces then we have seen numerous cryptocurrencies being created with new algorithms with longer or shorter block times and overall behavior changes to better suit a future economy, bitcoin to jazzcash. Find out more: www.xchanger.pk/

    ReplyDelete