Earn Dollars from Captcha | Mega Typers In Urdu

اس ویب سائٹ پر جاکر !Free Signup پر کلک کریں۔ اب آپ کے سامنے ایک رجسٹریشن فارم آئے گا اس میں اپنی صحیح معلومات درج کریں۔ Megatypers آپکو چار طریقوں سے پیسے دیتی ہے ‏Payza اور Paypal, Western Union, Perfect۔ ان میں سے میں نے آپکو پہلے ہی Payza اور Paypal پر اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ بتادیا ہے اس کیلئے آپ یہاں کلک کریں۔
Invitation Code کی جگہ کوئی بھی جملہ لکھیں جو آپکو یاد رہے جیسا کہ My Accountیہ Welcome Note بھی کہلاتا ہے۔ اب آپ کے پاس Megatypers کی طرف سے ایک Email آئے گی۔ آپ اپنے Account کو Verify کریں اور کام شروع کردیں۔

 !GOOD LUCK

2 comments:

  1. Iska maza nahi hay woh ye hai keh isme Software allown nahi hay without software ye slow hota hay.

    ReplyDelete
  2. iski pay kahan say milti hay?

    ReplyDelete