Liberty Reserve Account in Pakistan

Liberty Reserve  پر آپ اپنے انٹرنیٹ سے کمائے ہوئے ڈالرز $$$ کو جمع کر سکتے ہیں۔ اپنا Liberty Reserve  اکاوؑنٹ کھولنے کیلئے نیچے دی ہوئی ہدایات پر عمل کریں۔


1.       LibertyReserve کی ویب سائٹ پر جائیں۔
2.     Create Account کے لنک پر کلک کریں۔


3.       آپ کے سامنے ایک Registration Form کھلے گا اسے پُر کریں۔Security Question  اور  Answerکو اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کیونکہ یہ آپ کے Account کی Security کیلئے بہت ضروری ہے۔ Personal Welcome Message والے خانے میں کوئی بھی Message لکھ دیں جیسا کہ "My Online Bank Acoount" یہ Message ہمیشہ آپ کے LOGIN ہونے کے بعد آپ کے Account میں نظر آئے گا۔
4.     فارم پُر کرنے کے بعد ‘Agree’ پر کلک کریں اب آپ کے سامنے ایک نیا Page کُھلے گا وہاں آپ اپنا Password، Login PIN اور Master Key ڈالیں۔ اپنا Password، Login PIN اور Master Key اچھی طرح ذہن نشیں کرلیں یا اپنے پاس لکھ لیں اپنا Password، Login PIN اور Master Key کسی کو نہ بتائیں۔ اب اپنے Email Address پر LOGIN کریں جو آپ نے فارم میں ڈالا تھا۔ وہاں Liberty Reserve  آپکو آپکا Liberty Reserve Account Number دے گا جو کہ کچھ اس طرح کا ہوگا “U1234567۔

مبارک ہو آپکا Liberty Reserve Account کھل گیا۔ اب آپ کبھی بھی اپنے Liberty Reserve Account میں LOGIN کرسکتے ہیں اور اپنے Account میں ڈالرز $$$ جمع کروا یا نکلوا سکتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment