Captcha Earning In Urdu-Pakistan - Pixprofit.com

Pixprofit.com آپ کو 1000 Captcha Words کے $1 دیتا ہے۔آپ سوچ رہے ہوں گے 1000 Captcha Words یہ تو بہت ہیں لیکن کچھ دنوں کی محنت کے بعد آپ Captcha Typing کے عادی ہو جائیں گے اور پھر آپ آسانی سے 1 گھنٹے میں 1000 Captcha Words ٹائپ کرکے $1  کما سکتے ہیں اور اس طرح دن میں صرف 5 یا 6 گھنٹے کام کرکے 5 سے 6 ڈالرز $ $ $  تک کما سکتے ہیں۔ یعنی 500 سے 600 روپے وہ بھی صرف ایک دن میں۔

Pixprofit.com سے کمائے گئے ڈالرز$ $ نکلوانے کے لیے 1 سے 3 دن کا وقت لگتا ہے جو کہ آپ اپنے Online Bank Account جیسا کہ Liberty Reserve میں جمع کر سکتے ہیں۔

Pixprofit.com میں ایک priority system ہوتا ہے اگر آپ کی priority اچھی ہے توآپ Captcha دن بھر ٹائپ کرسکتے ہیں لیکن اگر آپ کی priority اچھی نہیں تو آپ کو صرف آدھا دن ہی Captcha ٹائپ کرنے دیے جائیں گے۔

 Pixprofit.com پر Register ہونے کیلئے اور کام شروع کرنے کیلئے نیچے دی ہوئی ہدایات پر عمل کریں:



1.    Pixprofit.com پر جائیں Register پر کلک کریں۔
2.    آپ کو آپکی Email پر تمام ہدایات دے دی جائیں گی۔
3.    LOGIN کیلئے اپنی Email اور Password ڈالیں اور کام شروع کردیں۔

! GOOD LUCK

1 comment:

  1. Kya isme Software allowed hay?
    Aur please koi aisa site bataye jo direct easipaysa se payout kare in pakistan

    ReplyDelete