Liberty Reserve پر آپ اپنے انٹرنیٹ سے
کمائے ہوئے ڈالرز $$$ کو جمع کر سکتے ہیں۔ اپنا Liberty
Reserve اکاوؑنٹ کھولنے کیلئے نیچے دی ہوئی ہدایات پر عمل کریں۔
2.
Create
Account کے لنک
پر کلک کریں۔
3.
آپ کے سامنے ایک Registration
Form کھلے گا اسے پُر کریں۔Security Question اور Answerکو
اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کیونکہ یہ آپ کے Account کی Security کیلئے بہت ضروری ہے۔ Personal
Welcome Message
والے خانے میں کوئی بھی Message لکھ دیں جیسا کہ "My Online Bank Acoount" یہ Message ہمیشہ آپ کے LOGIN ہونے کے بعد آپ کے Account میں نظر آئے گا۔
4.
فارم پُر کرنے کے بعد ‘Agree’ پر کلک کریں اب آپ کے سامنے ایک نیا Page کُھلے گا وہاں آپ اپنا Password، Login PIN اور Master
Key ڈالیں۔
اپنا Password، Login PIN اور Master Key اچھی طرح ذہن نشیں کرلیں یا اپنے پاس لکھ لیں اپنا Password، Login PIN اور Master
Key کسی کو
نہ بتائیں۔ اب اپنے Email Address پر LOGIN کریں جو آپ نے فارم میں ڈالا تھا۔ وہاں Liberty
Reserve آپکو آپکا Liberty Reserve Account Number دے گا جو کہ کچھ اس طرح کا
ہوگا “U1234567″۔
مبارک ہو
آپکا Liberty Reserve Account کھل گیا۔ اب آپ کبھی بھی اپنے Liberty
Reserve Account
میں LOGIN کرسکتے ہیں اور اپنے Account میں ڈالرز $$$ جمع کروا یا نکلوا سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment