Open a Perfect Money Account


Perfect Money ایک آن لائن Money Saving Website ہے۔ جیسا کہ Paypal اور Payza وغیرہ۔ Perfect Money پر اکاؤنٹ بنانے کیلئے نیچے دی گئی ہدایات پر قدم با قدم عمل کریں۔
1.      Perfect Money کی ویب سائٹ پر جائیں۔
2.    Signup پر کلک کریں۔
3.    رجسٹریشن فارم کو اپنی صحیح معلومات فراہم کریں۔ اپنا ای میل ایڈریس بالکل صحیح فراہم کریں۔
4.    Personal یا ذاتی آپشن منتخب کریں اگر آپ اپنا اکاؤنٹ ذاتی طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
5.    تمام معلومات مہیا کر دینے کے بعد Register پر کلک کریں۔ اور اپنا ای میل ان باکس Email Inbox دیکھیں۔ آپ کے پاس Perfect Money کی طرف سے ای میل آئی ہو گی جس میں آپکی Personal Member ID ذاتی ممبر شناخت ہوگی۔ اس ای میل کو سنبھال کر رکھیں کیونکہ اس Personal Member ID کی آپکو Perfect Money اکاؤنٹ میں Login کرنے کیلئے ضرورت پیش آئے گی۔
6.    مبارک ہو! آپ کا Perfect Money اکاو نٹ بن چکا ہے۔اب آپ اپنے Perfect Money اکاؤنٹ میں Login کرسکتے ہیں۔

1 comment:

  1. asslam o alaikum
    bhai phir hmay payment kesay milay gi?

    ReplyDelete