Open a Webmoney Account


Web Money پر اکاؤنٹ بنانے کیلئے ان ہدایات پر عمل کریں۔

1.      Web Money کی ویب سائٹ پر جائیں۔ یہاں کلک کریں۔
2.    Signup پر کلک کریں۔
3.    سب سے پہلے اپنا موبائل نمبر Mobile Number درج کریں Country Code کے ساتھ ۔ پاکستان کیلئے 92+ اپنے موبائل نمبر سے پہلے لکھیں مثلاً 923001234567+
4.    اب اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں اپنا ای میل ایڈریس، ملک اور شہر کا نام وغیرہ۔
5.    اب اپنی ای میل چیک کریں Web Money سے آنے والی ای میل پر کلک کریں اور  VERIFICATION CODE کے ذریعے اپنا اکاؤنٹ Verify کریں۔ اور اسی طرح اپنا MOBILE VERIFICATION CODE بھی فراہم کریں۔
6.    اس کے بعد اپنے Web Money Account کا Password بنائیں۔
7.     اس کے بعد آپکو WMID NUMBER حاصل ہوجائے گا۔ اس نمبر کو اپنے پاس محفوظ کرلیں۔
8.    اب اپنے Web Money Account میں Login کریں اور اپنا Webmoney ZPURSE نمبر بنائیں یہ بہت ضروری ہے۔
9.    Webmoney ZPURSE Number کیلئے Create One Button یا  '+' پر کلک کریں۔
10.Currency WMZ Equivalent USD کو منتخب کریں اور 'I Accept the Terms of the Agreement' پر کلک کریں اور CREATE کے بٹن پر کلک کریں۔
11.  اب آپکے Home Page پر"0.00 wmz" لکھا آئے گا اس پر کلک کریں اور اپنا ZPURSE Number حاصل کریں۔ اپنے ZPURSE Number کو اپنے پاس محفوظ کرلیں۔
12.مبارک ہو ! آپ کا Web Money Account بن چکا ہے۔ اب آپ اپنے Web Money Account میں پیسے جمع کرسکتے یا منتقل کرسکتے ہیں۔

* Web Money Account بنانے میں کسی قسم کی مشکل پیش آنے کی صورت میں آپ مجھ سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں۔

6 comments:

  1. How To Withdraw Money From Webmoney.

    ReplyDelete
  2. Webmoney sain hum cash out kaisay karangay.aur is k service kaha hototi hain.kya Mardan main iski service maujood hain

    ReplyDelete
  3. How to we withdraw money from this site

    ReplyDelete
  4. How to put money to my web money ?

    ReplyDelete
  5. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete